چترال (نما یندہ چترال میل) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے بانی رکن سید عبد الغفور شاہ مرحوم کے بھتیجے اور چترال کے معروف اسکن سپیشلسٹ ڈاکٹر سید یوسف ہارون نے جنرل الیکشن 2018ء میں PK1چترال سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے PPPکے ہائی کمان کو باقاعدہ ٹکٹ کیلئے درخواست دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سید یوسف ہارون نے کہا کہ PPPکیلئے ان کے خاندان کے گراں قدر خدمات ہیں۔ ان کے خاندان سے سید عبد الغفور شاہ اور ذین العابدین مرحوم بالترتیب MNA،MPA ضلعی صدر و جنرل سیکرٹری رہ چکے ہیں۔اور PPPکیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ PPPکی اعلی قیادت ان کے خاندانی خدمات کے اعتراف میں PK1چترال کا ٹکٹ ان کو دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کے پالیسی کے مطابق چترال کے عوام کی خدمت کو عبادت کا درجہ رکھتے ہیں، اور وہ اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے