چترال (نمائندہ چترال میل) یونیورسٹی آف چترال کے باٹی، کمپیوٹر سائنس، انگلش، پولیٹکل سائنس اورزوالوجی کے ایم اے و ایم ایس سی کے 270طلبہ و طالبات میں ایک کروڑساٹھ لاکھ روپے کے اسکالرشپ چیک تقسیم کئے گئے۔ چند ماہ پہلے 221طلبہ و طالبات میں 98لاکھ روپے کے اسکالرشپ چیک تقسیم کئے گئے تھے۔اس مہینے کے آخری ہفتے میں مزید 70لاکھ روپے کے اسکالرشپ چیک تقسیم کئے گئے۔
جامعہ چترال میں اس وقت913طلبہ و طالبات گیارہ شعبوں میں زیر تعلیم ہیں۔ یونیورسٹی آف چترال کے کیلاش طلبہ و طالبات کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اسکالرشپ کے تحت مفت تعلیم، رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ دیاجارہاہے۔ جبکہ ہر چارہ ماہ بعد ضرورت مند طلبہ کو امدادی اسکالرشپ دی جارہی ہیں۔
اپنے قیام کے ایک برس کے عرصہ میں چترال یونیورسٹی نے معیاری تعلیم ہر چترالی طالبعلم کو مہیاکرنے کے تمام اسباب مہیا کیے ہیں۔چترالی طلبہ کیلئے عنقریب جرمن، سوئس، جاپانی اور فرانس کے سفیروں سے بھی اسکالرشپ لینے کے سلسلے میں مفیدبات چیت ہوئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی