چترال (نمائندہ چترال میل) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے پشاور میں صوبائی صدر سید روئیدار شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں ضلع چترال میں ایسوسی ایشن کے صدر کے خلاف عدم اعتماد کی وجہ سے صدارت کے عہدے کے لئے ایسوسی ایشن کے آئین کے مطابق الیکشن کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 14مارچ سہ پہر دو بجے تک، کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جمع کرنے کی تاریخ 15مارچ تک، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ 16مارچ تک، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17مارچ کو، امیدواران کی حتمی فہرست کا اجراء 17مارچ کو جبکہ پولنگ 31مارچ کو ہفتہ کے دن ہوگا۔ الیکشن کمیٹی کا چیرمین حاجی سعادت خان، پریذائڈنگ افیسر حاجی بشیر احمد اور دیگر عملہ بشیر محمد، سعید خان اور صلاح الدین پرمشتمل ہوگا۔ اسی طرح الیکشن کمیشن کا چیرمین سید روئیدار شاہ اور ممبران میں اسم گل مومند اور شمس التاج شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومچترال ٹاون سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کو لوئر چترال پولیس نے ناکام بنا دیا۔
- ہوملوئر چترال پولیس کے انتہائی خوش اخلاق اور فرض شناس آفیسر ایکٹنگ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس محمد ولی شاہ کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار الوادعی تقریب کا انعقاد.
- ہومضلعی انتظامیہ کی طرف سے متاثرہ گھروں کی جو سروے ہوچکی ہے انہی فوراً مالی امداد کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔۔رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چترال نظارولی شاہ
- ہومچترال میں خودکشی کی رجحان میں کمی لانے کے لئے لویر پولیس نے پریونٹیو ڈیسک قائم کردیا ڈیسک کاباقاعدہ افتتاح ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے کی
- ہومگرم چشمہ کے مقام پر پولوگراونڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے پر سول سوسائٹی کے نمائندوں اور کارکنان کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگئی
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا