خیبر پختونخوا پبلک سرو س کمیشن پشاور نے صوبائی مینجمنٹ سروس (ان سروس کوٹہ) کے لئے مقابلے کے امتحانات 2018، کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ مذکورہ امتحان کے چار پرچے ہوں گے جو ہفتہ 24 مارچ2018 سے شروع ہوکر منگل7 2مارچ 2018 تک اختتام پذیر ہوں گے جن کے اوقات صبح 9۔بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے جبکہ امتحانی مراکز اور رول نمبرز کی تفصیلات مذکورہ امتحان/ٹیسٹ کے انعقاد سے پہلے خیبر پختونخو پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹwww.kppsc.gov.pk سے ڈاؤن لوڈکی جاسکتی ہیں۔ کسی امیدوار کو انفراد ی طورپر ایڈمشن لیٹر/رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔ تاہم اگر کسی امیدوار کو ویب سائٹ، ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے اپنے رول نمبر /امتحانی مرکز سے متعلق معلومات موصول نہ ہوں تو وہ ان نمبرات 091-9212976/091-9214131/091-9212897/091-9213750/091.9213563 (Ext: No. 1082) 091-9212688. پر کمیشن کے کمپیوٹر سیکشن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



