چترال (نمائندہ چترال میل) یونین کونسل کوہ میں موری لشٹ میں آغا خان ہیلتھ سروس کے زیر انتظام چلنے والی ہیلتھ سنٹر کے چیرمیں معراج احمد نے کہاہے کہ ادارے کی طرف سے اس ہیلتھ سنٹر کوبندکرنے سے علاقے کے عوا م میں شدید اضطراب پھیل گئی ہے کیونکہ اس علاقے میں یہ علاج معالجے کا واحد مرکز تھا جس پر استانگول سے لے کر موری بالا تک کے عوام کا دارومدار تھا۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پرائمری ہیلتھ کیر کی سہولیات میں اضافے کی بجائے انہیں کم کرنا عوام کو کسی بھی طور پر قبول نہیں اور اس مرحلے میں اس سنٹر کی بندش سے عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ انتہائی اہمیت کی حامل اس سنٹر کو بند کرنے کا ظالمانہ فیصلہ واپس لیا جائے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



