چترال(بشیر حسین آزاد)چیئرمین پی ٹی سی کونسل بیوڑی میرحسام الدین،وی سی چیئرمین کلکٹک،یوتھ کونسلربیوڑی روح اللہ،سابقہ کونسلر سیف الرحمن،گل حبیب،علی خان ودیگر نے اہلیان بیوڑی اور عوام بیوڑی کی طر ف سے اہلیان علاقہ کا دیرنہ مطالبہ میڈل سکول کی اپگریڈیشن کرکے ہائی سکول کا درجہ دینے پر ایم پی اے سلیم خان کا شکریہ ادکیا۔ایک اخباری بیان میں اُنہوں نے کہا کہ ایم پی اے سلیم خان نے علاقے کا سب سے بڑا مسئلہ کو حل کیا،ہمارے بچے 14کلومیٹر دوروی سی سوئیر پیدل جاکر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور تھے۔عوام ِ بیوڑی ایم پی اے سلیم خان کے اس خدمت کو کھبی نہیں بھولینگے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



