انتقال پُر ملال،، صدیق احمد انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) صدیق احمد ولدرفیق احمد(آف بکرآباد) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ وہ کئی عرصوں سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ آج بعد ازنماز عصر بکرآباد بالا میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران :
رفیق احمد
اسلام شاہ
شجاع احمد