چترال (نمائندہ چترال میل) عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کی خصوصی ہدایت پر سوختنی لکڑی کے متعدد اسٹالز کو کم وزن اور گران فروشی پر سیل کردیا جبکہ کئی ایک کو مجموعی طور پر 42ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ انہوں نے دنین اور دوسرے مقامات پر سوختنی لکڑی کے اسٹالوں میں رکھے گئے اوزان کے معیار چیک کیا اور غیر معیاری اوزان رکھنے اور سرکاری نرخ سے ذیادہ قیمت وصول کرنے پر ان کومختلف نوعیت کی سزائیں دے دی جن میں اسٹال کی بندش اور موقع پر جرمانہ شامل ہیں۔ انہو ں نے عوام پر زور دیا کہ وہ لکڑی فروشوں کی طرف سے عوام پر ظلم ڈھانے کے خلاف اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے کسی بھی بے قاعدگی کو ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لے آئیں۔
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م