علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ ترقی پاکر ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر 18BPSاے آئی او یو چترال تعینات

Print Friendly, PDF & Email

چترال(بشیر حسین آزاد)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر اے آئی او یو چترال رفیع اللہ 17BPSکو ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر 18BPSپر ترقی دیکر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں بحیثیت ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر علامہ اوپن یونیورسٹی چترال تعینات کردیا گیا۔