(چترال میل رپورٹ)شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیر اپر نے ضلع دیر اپر اور چترال کے بے اے / بی ایس سی پارٹ ون اینڈ ٹو سالانہ امتحانات 2018کیلئے ریگولر، لیٹ کالج اور پرائیویٹ امیدواروں سے مجوزہ فارموں پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ریگولر امیدوار اپنے متعلقہ اداروں سے جبکہ پرائیویٹ امیدوار ضلع دیر اپر اور چترال کے حبیب بینک کی تمام شاخوں سے فارم حاصل کر سکتے ہیں۔اس سلسلے میں فیسوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نارمل فیس کے ساتھ فارم7مارچ2018 تک 100روپے لیٹ فیس کے ساتھ 17مارچ2018، ڈبل فیس کے ساتھ 27مارچ2018اور تین گنا فیس کے ساتھ 6اپریل 2018تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔اس امر کا اعلان شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیر اپر خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



