پشاور(نمائندہ چترال میل) این اے ۲۳( NA32 ) چترال سے جماعت اسلامی کے نامزد امید وار برائے قومی اسمبلی،سابق ایم این اے مولانا عبد الاکبر چترالی نے چترال پولیس کی طرف سے منشیات کیخلاف بھرپور انداز میں کاروائی اور منشیات فروشوں کی گرفتاری پر چترال پولیس اور ایس ایچ او تھانہ چترالی منیر الملک کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور صوبائی حکومت اور آئی جی پی خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ حسن کارکردگی کے حامل پولیس جوانوں کو نقد انعام اور توصیفی اسناد دے دی جائیں تاکہ منشیات اور دیگر سماج دشمن جرائم کے خلاف کاروائی کرنے پر پویس کی بھرپور حوصلہ افزائی ہو سکے اور ان کو حوصلہ ملے مولانا عبد الاکبر نے کہا کہ یہی وقت ہے کہ ہم اپنی نوجوان اور آئندہ نسلوں کو بھی منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھ کر اپنا مستقبل کامیاب بنا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ منشیات اُمّالخبائث اور تمام جرائم میں اضافہ کا باعث ہیں یہی وہ ناسور
ہے جس کا تدارک حکمرانوں پر لازم ہے اور اس کیخلاف کاروائی قابل صد تحسین و شاباش ہے
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور