(چترال میل رپورٹ)مجاز حکام (وزیراعلیٰ خیبرپختونخو) نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر گریڈ 18 کے تین ڈسٹرکٹ سپشیلسٹ ریڈیالوجی کو فوری طورپرمستقل بنیادوں پر گریڈ 19 میں سینئر ڈسٹرکٹ سپشلیسٹ ریڈیالوجی کے عہدے پرترقی دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں ڈاکٹر خان شاہ، ڈی ایچ کیو ٹی ایچ ڈی آئی خان، ڈاکٹر سرتاج خان، ڈی ایچ کیو تیمر گرہ دیر پایاں اورڈاکٹر بخت روخان،سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سوات شامل ہیں۔ درایں اثنا محکمہ صحت کے ایک اور اعلامیہ کے مطابق سینئر ڈسٹرکٹ سپشلیسٹ گائناکالوجی(بی ایس۔ 19) ڈاکٹر طاہر ہ یاسمین کو گریڈ 20 میں چیف ڈسٹرکٹ سپشلیسٹ گائنا کالوجی کے عہدے پر ترقی دیدی ہے۔ ترقی پانے والے افسران عرصہ ایک سال کیلئے آزمائشی بنیادوں پر کام کریں گے۔ ان کے تبادلوں وتعیناتیوں کے احکامات بعد میں جاری کئے جائیں گے۔ ان امورکا اعلان محکمہ صحت حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے دو الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



