انتقال پر ملال،، فضل خالق کو منگل کے روز فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) سیاچین گلیشیر میں ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران شہادت پانے والے پاک آرمی کے سپاہی فضل خالق کو منگل کے روز ان کے آبائی گاؤں سین لشٹ میں فوجی اغزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازے میں چترال ٹاسک فورس کے کمانڈنٹ کرنل معین الدین بھی موجود تھے۔