بونی (جمشید احمد)محکمہ تعلیم خیبر پختون خواہ کے زیر اہتمام سب ڈویثرن مستوج میں جاری ادبی پروگرامات گذشتہ دن اختتام پذیر ہوئے جس میں مختلف سکولوں کے طلباء کے درمیاں گورنمنٹ ہائی سکول موژگول میں مقابلہ ہوا جس کی صدارت ہیڈ ماسٹر آحمد غازی گورنمنٹ ہائی سکول سنوغر نے کی جبکہ مہماں خصوصی وائیس پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کوشٹ آمان اللہ تھے۔نظامت کی فرائیض نور الصباح (sst) نے انجام دی پروگرام میں مختلف سکولوں کے طلباء مختلف مقابلوں میں حصہ لیے جن میں حسن قرات، نعت خوانی، تقرری مقابلہ، ذہنی ازمائیش کا پروگرام، مضمون نویسی،ڈرائنگ وعرہ شامل تھے پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ابتدائی کلمات ہیڈ ماسٹر ہائی سکول موژگول نعیم الرخمن نے پیش کر تے ہوئے مہمانوں کو خوش امدید کہا اسطرح طلباء کے درمیاں ادبی مقابلہ شروغ ہوا اس طرح حسن قرات کا مقابلہ کلیم اللہ جی ایچ ایس ایس شاگرام۔ نعت خوانی یاسر احمد گورنمنٹ ہائی سکول سنوغر، قومی ترانہ کلیم اللہ اینڈ ہمنوا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام، اردو تقریر پرویز عالم گورنمنٹ ہائی سکول کھوت، انگریزی تقریر کامران نواز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مستوج، ملی نعمہ تنویراملک اور ساتھی جی ایچ ایس ایس شاگرام، مضمون نویسی محبوب الرخمن گورنمنٹ ہائی سکول کوشٹ ،ڈرائینگ سلمان نواز گورنمنٹ ہائی سکول بونی اور ذہنی ازمائیش کا مقابلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مستوج نے جیتا اخر میں ونرز میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئی۔
تازہ ترین
- ہومملزم کے قبضے سے 1039 گرام چرس اور 92 گرام آئس برآمد۔چترا ل پولیس
- ہومچترال شہر میں منعقدہ دو روزہ تجارتی نمائش چترال ایکسپو اختتام پذیر، چترال کے علاوہ دیگر اضلاع سے بھی خواتین کی شرکت
- ہوماحتجاجی جلسہ کے بعد احتجاجیوں نے ڈی سی لویر چترال ہاؤس کے سامنے غیرمعینہ مدت تک کے لئے دھرنا شروع کردیااور سڑک بھی بلاک کردیا
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک وارڈن کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد
- ہومعلاقہ دروش میں نوجوان کے قتل میں ملوث نامزد ملزمان گرفتار
- ہومترقی پانے والے آفیسر اقبال الدین کے اعزاز میں ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترل میں خصوصی پروگرام کا انعقاد
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔