انتقال پرملال،،،،،،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے رہنما ء محمد ظا ہر شاہ کی بیوی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گ گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے رہنما ء محمد ظا ہر شاہ کی بیوی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گ گئی۔ اپ کونسلر محمد شافی، محمد رافی اور اسرار علی شاہ کی والدہ تھی۔انہیں ابائی قبرستان جغور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔