چترال(نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال نزیر خان ر تبدیل احسان الحق نئے ڈی ای او تعینات۔محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا کی طرف سے جاری کر دہ نو ٹفکیشن نمبر SO\(S) ME&SED/2-1/2017 ئ 26-10-2017کے مطابق پرنسپل گورنمنٹ ہایر سیکنڈری سکول ایون چترال کے پرنسپل احسان الحق کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال تعینات کر دیا گیا ہے اس طرح پرنسپل گورنمنٹ گرلزہائی سکول بروز حبیبہ کو تبدیل کر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر زنانہ دیر بالا اور زہرہ جلال ضلعی ایجو کیشن دیر بالا سمیت کئی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افسران کی خدمات ڈایرکٹر محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ چترال کے لیے نئے تعینات ہونے والے ڈی ای او مردانہ احسان الحق اج اپنے عہدے کا چارج سنبھا لیں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے