چترال (نمائندہ چترال میل) پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیربخاری کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے ایم اے /ایم ایس سی کے داخلوں میں 31اکتوبر 2017تک توسیع کردی ہے جبکہ بی ایس کے چند شعبوں میں محدود نشستوں پر بھی 31 اکتوبر 2017تک داخلے دئے جائیں گے۔ وہ طلبہ جو کسی وجہ سے داخلہ فارم لینے سے رہ گئے ہیں وہ اس نادر موقع سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ ایم اے/ایم ایس سی کی کلاسیں دن ایک بجے کے بعد ہونگی جس سے ملازمت پیشہ افراد بھی مستفید ہوسکیں گے۔ داخلوں کیلئے جامعہ چترال کے ایڈمیشن آفس اور پراسپکٹس کیلئے خیبر بنک کی شاخوں سے رجوع کیاجاسکتاہے۔
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


