انتقال پرملال،، موڑکہو سہت کے معروف شخصیت اور نامور صحافی اعجاز احمد لال انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

موڑکہو (نمائندہ چترال میل) موڑکہو سہت کے معروف شخصیت اور نامور صحافی اعجاز احمد سنگین لال منگل کے روز حرکت قلب بند ہونے کی باعث انتقال کرگئے۔ان کی عمر تقریباََ ۵۵ سال تھی۔ مرحوم سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل موڑکہو فضل امین لال کے فرزند ارجمند تھے۔ ان کی نماز جنازہ موڑکہو سہت گنبد میں 6ستمبر بدھ کے روز صبح آٹھ بجے ادا کی گئی۔