انتقال پُر ملال،، حاجی عجب گل وفات پا گئے

Print Friendly, PDF & Email

زیارت حصار بابا طوطہ کان ضلع مالاکنڈ کے حاجی عجب گل منگل کے روز وفات پاگئے۔ اُنہیں آبائی قبرستا ن میں سپرد خاک کیا گیا۔ جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ وہ ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو چترال فضل واحد کے والد جبکہ صاحب گل، عبدالواحد، عبد الجمیل اور محمد امین کے بھائی اور سیف الملوک کے چچا تھے۔