بونی (جمشید احمد)صحت اور علاج مغالجے کے حوالے سے عوام کو بہتر سہولت پہنچانے کے خاطر وزیر اغظم پاکستان صحت کارڈ تقسیم کا سلسلہ چترال میں جاری ہے اس حوالے سے متعلقہ ٹیم چترال کے مختلف یوسیز کا دورہ کرکے مستحقین کو وزیر اغظم صحت کارڈ تقسیم کر رہے ہیں متعلقہ ہ ٹیم کے کہنے کے مطابق ضلع چترال کو منظور شدہ پانچ ہزار کارڈوں میں سے دو ہزار کارڈ مختلف دس یو سیز میں تقسیم کیے جا چکے ہیں جن میں دروش، ایون، بروز،دنین کوہ،مستوج، لاسپور، یارخون چرون شامل ہیں۔ اس سلسلے میں ایک پروگرام بونی میں بھی ہوئی جس میں وزیر اغظم صحت کارڈ کئی لوگوں میں تقسیم کیے گئے وزیر اغظم پاکستان کی موجودہ اقدامات کو موقع پر بے حدسراہا گیا اور اس سلسلے میں ایم این اے شہزادہ افتخار الدیں کی خصوصی کوشیشوں کی بھی تعریف کی گئی۔
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور