چترال (نمائندہ چترال میل)چترال شہرمیں ایک اورجوان خاتون نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرموت کوگلہ لگادیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دنین گول کے رہائشی زوجہ قربان ولی گذشتہ دن چترال جیل کے سامنے دریائے چترال میں کودکرمبینہ طورپرخودکشی کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون کاتعلق گوہکیرسے تھاجسکی دوسال پہلے یہاں شادی ہوئے تھی۔شوہرروزگارکی غرض سے ملک سے باہرتھے خاتون کی عمربیس سال بتایاگیا۔پویس کے مطابق خودکشی کی وجہ گھریلوناچاقی تھی لاش کی تالاش جاری ہے یادرہے کہ دودنوں کے اندرخودکشی کایہ تیسراواقعہ ہے
تازہ ترین
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا آٹھواں بیچ کامیابی کے ساتھ مکمل


