یم پی اے سلیم خان کے زیر قیادت دروش میں چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ

Print Friendly, PDF & Email

ال(نمائندہ چترال میل)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں پی پی پی تحصیل دروش کے جیالوں کا ایم پی اے سلیم خان کے ساتھ دروش کے ریسٹ ہاؤس میں میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائیگا۔میٹنگ میں مختلف پارٹیوں سے کئی لوگوں نے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔