چترال(نمائندہ چترال میل) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو چترال کا دورہ کرینگے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین و سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے چترال شاخ کی خصوصی درخواست پر ضلع چترال کا دورہ کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اپنے وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے اگست کی 5 تاریخ کو چترال کا دورہ کررہے ہیں۔ اس دورے کو تاریخی بنانے کے لئے پیپلز پارٹی کی ضلعی قیادت نے تیاریوں کے سلسلیمیں کارکنان کے ساتھ مشاورت کا آغاز کردیا ہے تاکہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ چترال کو کامیاب بنایا جاسکے اور انکا شایان شان استقبال اور عظیم الشان جلسہ منعقد کرکے چترال میں پیپلز پارٹی کے سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا جا سکے۔
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی قیادت سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ چترال آرہے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے