چترال سے مستوج جاتے ہوےء مزدا گاڑی کو حادثہ ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال سے مستوج جاتے ہوےء مزدا گاڑی کو حادثہ ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق مذدا گاڑی نمبر چترال 3501 چترال سے مستوج جاتے ہوےء کروی دیر کے مقام پر ڈرایؤر سے بے قابو ہو کر سینکڑوں فٹ گہری کھایء میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی کا کلینر محمد یاسر ولد صفدر سکنہ موڑکہو موقع پر جان بحق اور ڈرایؤر فاروق شدید زخمی ہوا۔