لواری ٹنل کے مقام پر چھوٹے ٹنل کے قریب برفانی تودہ گرنے سے چترال پشاور روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ہوگیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)لواری ٹنل کے مقام پر چھوٹے ٹنل کے قریب برفانی تودہ گرنے سے چترال پشاور روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ہوگیا ہے۔این ایچ اے حکام کی طرف سے بھاری مشینری جائے وقوعہ پر روانہ کردئے۔روڈ کی بندش کی وجہ سے کثیر تعداد میں سیاح عید کی چھٹیوں پر چترال آنے والے خواتین و حضرات چترال میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔