دروش ہسپتال ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے پرمیڈیکل ٹیکنیشن سمیت نرس مطعل

Print Friendly, PDF & Email

دروش(نمائندہ چترال میل)دروش ہسپتال میں ڈیوٹی کے دروان غفلت برتنے پرمیڈیکل ٹیکنیشن مستضرہمایون ونرس شکیلہ بی بی کوایم ایس دروش ڈاکٹریعقوب نے معطل کرکے اُن کے خلاف انکوئیری شروع کردی۔جس پرالزام ہے کہ اُن کی غفلت کی وجہ سے کل رات عشریت سے تعلق رکھنے والاایک بچہ جان بحق ہوگیاتھا