انتقال پُر ملال،، حاجی شیر احمد آف بکرآباد بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال بکرآباد کے معروف شخصیت استاد حاجی شیر احمد بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ آپ عبد المظفر منیجر، جہانگیر کے بھائی ہے، بشیر احمد، تنویر احمد کے والد تھے، جبکہ ڈاکٹر رشید ظفر اور شفیق احمد کے چچا تھے۔ انہیں جمعہ کے روز بکرآباد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔