یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ ان لائن کردی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ www.ouch.pkان لائن کردی گئی ہے اب یونیورسٹی کے متعلق معلومات اس ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے۔یونیورسٹی نئے تعلیمی سال سے مختلف پروگرام شروع کرے گی اور ضرورت مند قابل طلبا کو سکالرشپس بھی دے گی جس سے چترال میں اعلیٰ تعلیم کی شرح میں اضافہ ہوگا۔یہ ساری معلومات جلد ہی یونیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔