چترال(نمائندہ چترال میل) ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبدالرحمن قریشی نے کہا ہے کہ جے یو آئی صد سالہ یوم تاسیس کے اجتماع نے ثابت کردیا کہ جے یو آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت نے ثابت کردیا کہ عوام کس جماعت کے منشور سے والہانہ عقیدت رکھتے ہیں۔اُنہوں نے جلسہ کے کامیابی پر عوام کو مبارکباد پیش کی اور ضلع چترال،پشاور اور ملک کے دیگر حصوں سے جلسے میں شرکت کرنے پر چترالی باشندوں کا خصوصی طورپر شکریہ ادا کیا۔اُنہوں نے کہا کارکن جمعیت علماء اسلام کا جھنڈا بلند کرنے کے لئے محنت کریں اور آنے والے انتخابات کی بھرپور تیاریاں کریں تاکہ جے یو آئی کی نامزد امیدوار کامیاب ہوکرعوام خدمت کرسکیں۔
تازہ ترین
- ہوممعروف ماہرِ تعلیم اور کھوار زبان و ادب کے مایہ ناز قلمکار غلام عمر مرحوم کی یاد میں ایک پروقار ”محفلِ مذاکرہ” کا انعقاد کیا گیا
- ہوم“روز چترال”اپنے پارٹنر اداروں اور مخیر خواتین وحضرات کے تعاون سے چترالی نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہے
- ہومکیلاش فیسٹیول اوچال کے موقع پر لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات
- ہومدمیڑ کے علاقہ سریگل کے مقام پر گزشتہ شب گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
- ہومموڑکہو روڈ کے کلومیٹر 2 پر اسفالٹ بچھانے کے کام میں مبینہ طور پر 300 میٹر کمی کے خلاف مقامی عوام نے شدید احتجاج، کئی گھنٹوں تک ٹریفک نظام بند
- ہومژوغور میں گزشتہ دنوں غیرمعمولی اسکیل میں سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین کی بحالی ،، غیر سرکاری اداروں کی طرف سے خطیر رقم تقسیم
- ہومچترال گول کمیونٹی برائے تحفظ وترقی یسوسی ایشن نے چترال گول نیشنل پارک سے متصل دس دیہات میں خواتین وی سی سیز قائم کر دی
- ہومآغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹیٹ اور ’فوکس پاکستان کا کالاش ویلیز میں معذور افراد کے لیے عظیم خدمت۔۔۔ تحریر: فخر عالم
- ہومچترال کے حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے بھیجا گیا 10 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان ہلالِ احمر پاکستان کے ذریعے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا
- ہومنیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کی مین برانچ چترال میں یومِ آزادی 2026 کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد










