چترال سے کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) چترال سے کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچادئیے گئے ہیں جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔ دوسرے زخمیوں میں فرزند علی شاہ (عمر 25سال)، مبارک حسین شاہ (18سال)، طفیل نیاز(14سال) شامل ہیں۔