پشاور (نما یندہ چترال میل)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور میں ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ (انٹر میڈیٹ) کے سالانہ امتحانات 2017کے لئے طلبہ،والدین اور عوام کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔کنٹرول روم کا مقصد طلبہ،والدین اور عوام کو 19۔اپریل 2017سے روزانہ صبح 8بجے سے سہ پہر چار بجے تک امتحان کے دوران سہولت فراہم کرنا ہے۔ کنٹرول روم میں دو سٹاف ممبر فون نمبرات:091-9222073-9216878،فیسلیٹیشن کم کمپلینٹ سیل نمبر091-9216264-9216262اور ای میل ایڈرس complaints@bisep.com.pkپر موجود ہوں گے۔ یہ اعلامیہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کی جانب سے جاری کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔