چترال کے مشہور فٹ بال پلیئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹ گارڈ غلام خلیل سکنہ زرگراندہ چترال کو بدھ کے روز ابایی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل)چترال کے مشہور فٹ بال پلیئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹ گارڈ غلام خلیل سکنہ زرگراندہ چترال کو بدھ کے روز ابایی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے اُن کی نماز جنازہ چترال کے پریڈ گراونڈ میں ادا کی گئی۔ جنازہ میں چترال سے تعلق رکھنے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔