محکمہ جنگلات چترال کے نوجوان فارسٹ گارڈ غلام خلیل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) محکمہ جنگلات چترال کے نوجوان فارسٹ گارڈ غلام خلیل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیے انہیں کچھ عرصہ پہلے دل کا بایی پاس اپریشن ہوا تھا اپ شمشاد بابو دروش کے داماد تھے انہیں اج بدھ کے روز زرگراندہ چترال میں سپرد خاک کیا جاےء گا۔