پشاور (نما یندہ چترال میل)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور نے ذکاء اللہ خٹک(پی سی ایس۔ای جی۔بی ایس۔19) کی تقرری بحیثیت ایڈیشنل رجسٹرار (ایڈمن) پشاور ہائی کورٹ پشاور کی ہے جبکہ انہیں ان کے چارج سنبھالنے سے ہی گریڈ 20پر رکھ دیا گیا ہے۔دریں اثناء چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ پشاور نے پی اینڈ ڈی افسر عبدالحلیم بنگش (بی ایس۔18) کی تقرری بحیثیت ڈائریکٹر(پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ) پشاور ہائی کورٹ پشاورکر دی ہے جبکہ انہیں اپنا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے گریڈ19بھی دے دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ چیف جسٹس نے محمد سلیم خان(پی اے ایس۔بی ایس۔20) کی تقرری بحیثیت رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ پشاورکر کے انہیں بھی اپناچارج سنبھالنے کی تاریخ سے گریڈ21 دے دیا گیا ہے۔ ان احکامات کااعلان پشاور ہائی کورٹ کے جاری کردہ تین الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



