چترال(نما یندہ چترال میل)پیر20مارچ کو کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کے زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔کانفرنس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال اور دوسرے اداروں کے سربراہان شامل تھے۔سیکیورٹی کانفرنس میں چترال کے اندورنی اور بیرونی سیکیورٹی اور خطرات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔خصوصاً لواری ٹنل پراجیکٹ،گولین گول ہائیڈئل پراجیکٹ اور ائیرپورٹ کے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔اور کسی بھی ناگہانی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے حوالے سے احکامات جاری کیے گئے
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


