حکومت خیبر پختونخوا نے ”پاکستان ڈے“ کے موقع پر 23مارچ2017بروز جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نما یندہ چترال میل)حکومت خیبر پختونخوا نے ”پاکستان ڈے“ کے موقع پر 23مارچ2017بروز جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔