چترال کے عوامی حلقوں نے لواری ٹنل کو پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے ہفتے میں موجودہ ایک دن کی بجائے دو دنوں کے لئے کھولنے کے احکامات جاری کرنے پر وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کی کوششوں کو بھی سرا ہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

lawari
amir-maqam