مس رخسانہ جبین پی ایم ایس۔بی ایس۔17سکیشن آفیسر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی بحیثیت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر IIچترال تعیناتی کی گیی۔رخسانہ جبین کو پہلے چترالی کمیشن (پی ایم ایس)خاتون افیسر ہونے کا اعزاز حاصل ہے ان کا تعلق بونی سے ہے

Print Friendly, PDF & Email
tabadila