چترال سے رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان نے چترال میں سیلاب سے تباہ کاریوں کا ازالہ اور دیگر مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں ہزاروں افراد کے ہمراہ چترال سے پشاور اور پشاور سے اسلام آباد تک احتجاجی مارچ کرنے کی دھمکی دیدی۔

Print Friendly, PDF & Email
salem pc