کالاش ویلی بمبوریت میں سکل ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیام مقامی مسلم اور کالاش کمیونٹی کا وہ خواب ہے۔ جس کا عرصے سے یہ لوگ مطالبہ کررہے تھے۔ تاہم اس ادارے میں داخل طلباء و طالبات کی بڑی تعداد ایسی ہے۔جو اپنے ایڈمیشن فیس تک ادا کرنے کے قابل نہیں ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

kalash
kalash