آخری طالب علم کی لاش برامد ہونے تک پاک آرمی کا تعاون سو سوم کے لو گوں کو حاصل رہے گا جبکہ تلاش کے کام کو جدید خطوط پر شروع کرنے کے لئے ریڈار سسٹم بھیجنے اور ایسے آلات کی فراہمی کا اعلان کردیا۔جنرل افیسر کمانڈنگ پاک آرمی سوات ڈویژن میجرجنرل نادر خان

Print Friendly, PDF & Email
GOC IMG_0511