ایون میں پی پی اے ایف کے تحت آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام تقریبا دس کروڑ روپے کے فنڈ سے منصوبے تعمیر کئے جارہے ہیں۔ ان میں انفراسٹرکچر کے علاوہ ہیلتھ اور ایجوکیشن کی بہتری کے پروگرام بھی شامل ہیں۔ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ

Print Friendly, PDF & Email
usama CIMG4838 CIMG4844 (1)