چترال توشی شاشاکنزروینسی میں ایک امریکن شکاری جف لی ڈیماسک نے نو سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔انہوں نے محکمہ وائلڈ لائف سے ایک کروڑ 15لاکھ روپے کا پرمٹ حاصل کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
markhor