وزیراعلیٰ نے بلدیاتی ناظمین کیلئے اعزازیہ اور مراعات کا اعلان کیا جس کے تحت ضلع ناظمین کو40 ہزار روپے، نائب ضلع ناظمین کو 30ہزار روپے،تحصیل اور ٹاؤن ناظمین کو 30 ہزار روپے، ما ہوار ملیں گے پولیس اورسرکاری عملہ مقامی حکومت و بلدیاتی نمائندوں کو جوابدہ ہوں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm 2