صوبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پہلی بار کھیلوں کے فروغ کیلئے 7کروڑ 40لاکھ روپے رکھے گئے ہیں جبکہ 4ارب روپے کی لاگت سے صوبے کی 75تحصیلوں میں گراؤنڈز تعمیر کئے جار ہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک

Print Friendly, PDF & Email
cm 1-3