شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل نے ایم کام کے سالانہ امتحانات2015 اور بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے سپلمنٹری امتحانات برائے 2015کے نتائج کا اعلان کردیا۔گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کے طلباء منصور آحمد پہلی، شیر عالم خان دوسری جبکہ عیسیٰ احمد خان نے تیسری پوزیشن حاصل کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
mcom download (20)