جمعہ کی رات سے چترال شہر اور مضافات میں بارش تیز آندھی اور بالائی چترال سمیت کالاش ویلز میں برفباری ہوئی۔ آندھی کی وجہ سے ایون، چترال شہر اور دیگر مقامات میں ٹین کی چادروں والے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں۔

Print Friendly, PDF & Email
barish