ضلعی انتظامیہ کی طرف سے چترال بازارمیں تجاوزات ہٹانے سے متعلق مہلت کے خاتمے کا دن قریب آنے پر گولدور چوک میں کئی دکانداروں نے رضاکارانہ طور پر دکانوں کے بعض حصوں کو گرادینے کا کام شروع کردیا۔

Print Friendly, PDF & Email
bazar