تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
دادبیداد۔۔پشاور کا ثقافتی روثہ۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ
میر تقی میر کو دہلی سے پیار تھا ڈاکٹر ظہور احمد اعوان پشاور سے پیار کرتے تھے یہ پیار ڈاکٹر سید امجد حسین نبھا رہے ہیں مگر وہ شام ایک ایسی شام تھی جب پشاور کے ساتھ پیار کرنے والے یکجا تھے پختونخوا
الزام تراشیاں اسلام آباد سے کریم آباد تک۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک
٭ نواز شریف کی ہیٹرک۔ آخر کار… نواز شریف… اپنی بہترین صلاحیتوں، طویل تجربے،اور اعلیٰ دماغ مشیروں اور وکلاء کے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے …ہیٹرک … کرنے میں کامیاب ہوئے
ڈھرکنوں کی زبان۔۔نمبر سکورینگ یا اہلیت۔۔محمد جاوید حیات
اس سال جماعت نہم اور دہم کے بورڈ کے سالانہ نتائیج کیا آئے کہ ایک ہنگامہ برپا ہوا۔سرکاری سکولوں کے بچوں نے کوئی پوزیشن ہی نہیں لی۔پرائیویٹ سکول بازی لے گئے۔نمبر سکورینگ حیران کن رہی۔پرائیویٹ
تجسس۔۔۔ آئین وقانون کی بالادستی اور نام نہاد سیاستدان۔۔۔:تحریر:محمد صابر
آئین وقانون کی بالادستی اور نام نہاد سیاستدان جب پینامہ لیکس نے پہلی بار سر اٹھا تو دینا کے مشہور و معروف شخصیات کے نام پینامہ لیکس کے شہ سرخیوں کی زینت بنے جن میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد
“بابو ” اور “بابو گردی” تحریر: محمد الیاس (کوشٹ چترال)
“بابو ” اور “بابو گردی” اسے بابو بننے کا بڑا شوق تھا۔ والد بزرگوار نے جیسی تیسی محنت مزدوری کر کے اسے پڑھا یا لکھا یا۔ لیکن وقت حاضر کے تقاضے اور۔ اسلئے باپ نے بیٹے کو
چترال کا روایتی کھیل “پولو” اور ” جشن شندور” تاریخ کے جھروکوں میں۔۔محمد الیاس (کوشٹ چترال)
Let the people play at other things – The king of Games is still the Game of Kings. یہ تاریخی جملہ جو گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے پولو گراؤنڈ کے احاطے میں موجود ایک پتھر پر کندہ ہے پولو کی
صدابصحرا۔۔خاص الخاص مختاز نامہ۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ
قادر خان صاحب کی تحریر مختار نامہ عام پڑھ کر جی خوش ہوا وطن عزیز پاکستان کی گلی سڑھی اور گندی سیاست کا پردہ اشعاروں کی مدد سے چاک کر دیا ہے ایسی علامتی تحریر اخبارات کے اندر کم ہی دیکھنے کو ملتی
رُموز شادؔ۔۔ قاری ذاکر اللہ مرحو م کی شخصیت و کردار۔۔ تحریر بقلم۔۔ ارشاد اللہ شادؔ۔۔ بکرآباد چترال
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ علم دنیا سے اٹھ جائے گا، علم اس طرح اٹھ جائے گا کہ علماء دنیا سے اٹھائے جائیں گے۔ روز افزوں کسی بھی بہت بڑے عالم کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر ہوتی
دادبیداد۔۔لواری ٹنل ایک سر بستہ راز۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ
لواری ٹنل کا با ضابطہ افتتاح ہوا مسافروں کو ٹنل سے سفر کرنے کی اجازت کا باقاعدہ شیڈول دیدیا ابھی شاید چند مہینوں کا کام ٹنل کے اندر اور چند سالوں کا کام اپروچ روڈ کے 30 کلو میٹر سیکشن پر باقی ہے
تروق نہیں …. زوالو کرتے ہیں۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
٭ آخری مبارک۔ آخر ہماری … دعائیں … رنگ لے ہی آئیں جاتے جاتے جناب وزیر اعظم ہمارے لیے آخری مبارک کر گے اگر چہ یہ کام نامکمل ہے پھر بھی بہت اچھا ہے ارود کا محاورہ ہے اس میں کچھ ترمیم


