تازہ ترین
- ہومانجمن ترقی کھوار چترال کے نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف وفاداری ہفتے کے روز مقامی ٹاؤن ہال میں منعقد ہو ا
- ہومضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقامی ٹاؤن ہال میں پی ٹی آئی کارکنان کا اجلاس منعقد کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پارٹی کارکنوں نے دو گھنٹوں تک کچہری روڈ کو احتجاج کے طور پر بند کئے رکھا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
مکتوب ِ چترال۔۔گولین گول بجلی گھر کی ناکامی اور چترال میں بجلی کی بریک ڈاون۔۔بشیر حسین آزاد
گولین گول بجلی گھر کی ناکامی اور چترال میں بجلی کے غیر معینہ مدت کے لئے بریک ڈاون کی وجہ سے عوام میں بے چینی پھیل گئی ہے۔گولین گول پراجیکٹ اور پیسکوکے حکام ریڈیو پر آکر ٹاون کے عوام کو مزید
مذاق کس نے شروع کیا۔۔شمس الرحمن تاجک
عام آدمی کو احتساب تماشا کیوں لگتا ہے؟ اس کی وجہ وہی پرانی تھیوری ہے۔ نبی آخرالزمان ﷺ فرماتے ہیں کہ اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں ان کا بھی ہاتھ کاٹنے میں دیر نہیں کروں گا“ یہ ہوتی ہے
داد بیداد۔۔قو موں کی پہچان۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ افیضی
انگریزی میں محاورہ ہے ”آدمی اپنے ہم نشین کے ذریعے پہچا نا جا تاہے“ نپو لین کا قول ہے کہ قو میں اپنے طرز عمل کے ذریعے پہچا نی جا تی ہیں طرز عمل کا اظہار نپو لین کے دور میں صدیوں کی تاریخ اور امن
داد بیداد۔۔حکومت کا دوسرا پہیہ۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
حزب اقتدار کے ساتھ اپوزیشن یا حزب اختلاف کو حکومت کا دوسرا پہیہ کہا جا تا ہے دونوں پہیئے درست کام کریں تو حکومت عوامی توقعات کے مطا بق کام کرتی ہے دوسرا پہیہ کام نہ کرے تو صرف حزب اقتدار ایک
صدابصحرا۔۔یکساں نظام تعلیم۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
حکومت نے یکے بعد دیگرے تین بڑے فیصلے کئے ایک حکم کے تحت تمام دفتروں میں نماز ظہر کے لئے 30منٹ اور نماز جمعہ کے لئے ڈھائی گھنٹے چھٹی کا مراسلہ جاری کیا ہے ایک دوسرے حکم میں کہا گیا ہے کہ ملک میں
داد بیداد۔۔ریڑھ کی ہڈی۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
بیورو کریسی یا افسرشاہی کو ملکی نظام میں ریڑھ کی ہڈی تصوّر کیا جاتا ہے با بائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے ستمبر 1947ء میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سول سروس کے
دل کوفراق کے صدموں سے چھٹکارہ نہ ملا۔۔ ظفراللہ پروازؔ بونی
چترال میں کھو ادب و ثقافت کی آسمان سے متواتر ادبی ستاروں کی جدائی خصوصاً عزیزم خالد بن ولی کے بے وقت فراق کی آنسوئیں خشک نہیں ہوئے تھے کہ یکے بعد دیگرے انورالدین انورؔ اور بعد میں۔۔۵ جنوری
داد بیداد۔۔ایک یاد گار نشست۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
نقطہ نگاہ کے شاعر مولانگاہ کے ساتھ ایک یاد گار نشست ٹھہر ٹھہر کر یاد آ رہی ہے نشست میں محمد عرفان،شہزادہ تنو یر اور شہزادہ مد ثر بھی شر یک تھے محبوب الحق حقی اور ظہورالحق دانش خدمت پر کمر بستہ
رموز شادؔ۔۔ مولا نگاہ نگاہ صاحب مرحوم۔۔وہ نجم بصیرت تھا، خورشید نوا تھا۔۔۔ ارشاد اللہ شادؔ
راقم الحروف کو جن چند لوگوں کے رشحات قلم نے متاثر کیا ان میں ایک نام منفرد لب و لہجہ کے ممتاز شاعر و ہر دلعزیز شخصیت، مخلص ترین استاذ اور سادہ ترین انسان جناب مولا نگاہ نگاہ صاحب مرحوم کا ہے۔ آپ
دھڑکنوں کی زبان۔۔معلمی عہدہ نہیں پیشہ ہے۔۔محمد جاوید حیات
معلمی کسی بھی زمانے میں عہدہ نہیں رہا۔معلم پیشوا رہا ہے اور درس و تدریس ایک معزز پیشہ رہا ہے۔۔لیکن یہ معیار مانگتا ہے۔۔اگر معلم زمامنے کے معیار پہ پورا اُترا ہے تو دور کے فرعون تک اس کے آگے


